منجی خانہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چارپائی رکھنے کی جگہ؛ (مجازاً) سرائے، قیام گاہ، مسافرخانہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چارپائی رکھنے کی جگہ؛ (مجازاً) سرائے، قیام گاہ، مسافرخانہ۔